ETV Bharat / international

افغانستان میں 24 گھنٹے کے دوران 25 شدت پسند ہلاک - افغانستان کے مشرقی صوبہ لوگار]

صوبائی پولیس نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے پاس سے کثیر مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔

afghanistan
afghanistan
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 6:03 PM IST

افغانستان کے مشرقی صوبہ لوگار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 شدت پسند مارے گئے اور 18 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبائی پولیس چیف شپور احمد زئی نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا 'عسکریت پسندوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران براکی براک ضلع میں شوکر کلاں علاقہ کے پل عالم اور تاکی کلاں علاقہ میں پولیس تفتیشی مراکز پر حملہ کیا۔ اس دوران 25 عسکریت پسند مارے گئے اور 18 دیگر زخمی ہوگئے ہیں'۔

انہوں نے بتایا 'سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے پاس سے کثیر مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت اور سری لنکا کے درمیان سربراہی اجلاس
'کورونا کے پھیلاؤ پرچین کا محاسبہ کیا جانا چاہئے'
صدارتی انتحابات میں میل ان بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ پر تنازعہ

طالبان نے ابھی تک اس تعلق سے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.