ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 1761 نئے معاملے

انڈونیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 1761 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 89 متاثرہ افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 24, 2020, 8:09 PM IST

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 1761 نئے معاملے
انڈونیشیا میں کورونا وائرس کے 1761 نئے معاملے

انڈونیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 1761 مثبت معاملات سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 95418 ہوگئی اور اس بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4665 ہوگئی ہے۔

انڈونیشیا کی وزارت صحت نے جمعہ کو یہ اعداد و شمار جاری کیے۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1781 مریضوں کو شفایاب ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ انڈونیشیا میں اب تک عالمی وبا کورونا وائرس سے 53945 لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وہیں اس وبائی مرض سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 89افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں کورونا سے شفایابی کی شرح 63.45 فیصد

کورونا وائرس وائرس نے پورے عالم میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد کو اپنی چپیٹ میں لے لیا ہے جن میں اب تک 95لاکھ سے زائد افراد صحت یاب جبکہ 6لاکھ 37ہزار سے زائد افراد فوت ہو چکے ہیں۔

ہندوستان میں اس وبائی مرض سے 13لاکھ سے زائد افراد متاثر جبکہ 30ہزار سے زائد افراد فوت ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.