ETV Bharat / international

افغان فوج کی کارروائی میں متعدد طالبان ہلاک - طالبان

افغانستان کے فریاب صوبہ میں سلامتی فورسز کی کارروائی میں 14 طالبان ہلاک ہوگئے، جبکہ 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

sf
sdf
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 10:00 PM IST

افغانستان کے فریاب صوبہ میں سلامتی فورسز کی کارروائی میں 14 طالبان ہلاک ہوگئے، جبکہ 11 دیگر زخمی ہو گئے۔

فوج کے 209 ویں شاہین کور نے بتایا کہ طالبان نے سنیچر کو ضلع دولت آباد میں فوج کی سلامتی چوکیوں پر حملہ کیا۔

اس دوران سلامتی فورسز اور فضائیہ نے جوابی کارروائی کی جس میں 14 طالبان ہلاک اور 11 زخمی ہوئے۔

حالانکہ طالبان نے اب تک کسی طرح کی رائے زنی کا اظہار نہیں کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.