ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز - چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن

چین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 14 نئے کیسز ر پورٹ ہوئی ہیں، جس سے باہر سے آنے والے کیسز کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 432 ہوگئی ہے۔

چین میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز
چین میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 10:42 AM IST

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے منگل کے روز جاری کی جانے والی یومیہ رپورٹ کے مطابق تمام کیسز باہر سے آئے ہیں، وائرس کے نئے کیسز میں، سچوان میں چار، گوانگڈونگ میں تین، شنگھائی اور شانجی میں دو، دو، ہبوئی، تیآنجن اور لیوننگ میں ایک ایک کیسز سامنے آیا ہے۔

کمیشن نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز میں میں سے 2213 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 219 اسپتال میں داخل ہیں ، ان میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق اس عرصے کے دوران کووڈ 19 سے کسی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.