ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 11 نئے معاملے

ان میں سے چھ شنگھائی میں، تین گوانگ ڈونگ اور تیانگ نیز فزیان صوبے میں بالترتیب ایک ایک معاملہ شامل ہے۔

چین میں کورونا کے 11 نئے معاملے
چین میں کورونا کے 11 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:25 AM IST

چین میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 11 نئے معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

چین کے قومی صحت کمیشن نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں بدھ کے روز کووڈ۔ 19 کے 11 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور یہ سبھی معاملے باہر سے آئے لوگوں سے متعلق ہیں۔ ان میں سے چھ شنگھائی میں، تین گوانگ ڈونگ اور تیانگ نیز فزیان صوبے میں بالترتیب ایک ایک معاملہ شامل ہے۔

چین میں کورونا کے 11 نئے معاملے
چین میں کورونا کے 11 نئے معاملے

ملک میں ابھی تک اس انفیکشن سے متاثر 1736 غیر ملکی شہریوں کو علاج کے بعد مختلف اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے جبکہ 61 لوگ اسپتال میں داخل ہیں۔ ملک میں ابھی تک اس وبا سے باہر سے آئے ایک بھی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.