ETV Bharat / international

کیوبا پرعائد پابندی ہٹانے کے لئے 11 ممبران پارلیمنٹ کے مکتوب - کیوبا کے شہروں کے تجارتی فضائی سفر

امریکی سینیٹ کے 11 ممبران پارلیمنٹ نے ٹرمپ انتظامیہ سے کیوبا کے شہروں کے تجارتی فضائی سفر پرعائد پابندی کو ہٹانے کی اپیل کرتے ہوئے خط لکھا ہے۔

کیوبا پرعائد پابندی ہٹانے کے لئے 11 ممبران پارلیمنٹ کے مکتوب (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 1:40 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:59 PM IST

وزیر خارجہ مائیک پومپيوے اور وزیر ٹرانسپورٹ ایلن چاؤ کو لکھے خط میں جمعہ کو کہا کہ 'کیوبا کے دورے پر لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے تجارتی، سماجی اور سفارتی تعلقات متاثر ہوں گے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ٹرمپ انتظامیہ کو کیوبا کے تجارتی ہوائی سفر پر لگائی گئی فضائی پابندی کو ہٹانا چاہئے۔'

انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ 'کیوبا کے نو شہروں کی تجارتی ہوائی سفر معطل کئے جانے کے فیصلے سے امریکہ اور کیوبا کے تاجر، کسان اور شہری متاثر ہوں گے۔

نقل و حمل کی وزارت کے مطابق 'ہوائی سفر پر 10 دسمبر سے پابندی کا اطلاق ہوگا اور اگلی اطلاع تک یہ پابندی جاری رہے گی۔'

Intro:Body:

ghgf

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.