ETV Bharat / international

وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Nov 7, 2020, 12:29 PM IST

ریپبلکن کے رکن ڈیاز بالارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'ایوان نمائندگان واشنگٹن میں خود سے ہی رضاکانہ طور پر قرینطنہ کا عمل انجام دے رہے ہیں'۔

White House chief of staff tests positive for coronavirus
وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کو کورونا مثبت

امریکی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کی کورونا کی ٹسٹنگ کی گئی جس میں ان کا رپورٹ مثبت آیا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے کنبہ اور اندرونی حلقے کے دیگر اراکین کو کورونا وائرس (کووڈ۔19) مثبت ہونے کے ایک ماہ بعد یہ تشخیص ہوئی ہے۔

وائٹ ہاؤس نے اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان فلوریڈا کے ماریو ڈیاز بالارٹ اور یوٹاہ کے بین میک ایڈمز کو جانچ کے دوران مثبت کورونا وائرس پایا گیا ہے۔

ریپبلکن کے رکن ڈیاز بالارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'ایوان نمائندگان واشنگٹن میں خود ہی سے رضاکانہ طور پر قرینطنہ کاعمل انجام دے رہے ہیں'۔

اطلاع کے مطابق امریکہ میں گزشتہ رات 121،337 افراد کو کورونا کے نئے انفیکشن کی شناخت کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.