ETV Bharat / international

بھارتی نژاد امیدوار امریکی سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کوشاں

اوشا ریڈی ہیٹن کی میئر ہیں۔ انہوں نے تاحال اپنی عطیہ مہم کے ذریعہ ایک لاکھ سے زائد ڈالر کی رقم جمع کرلی ہے۔ 54 سالہ ریڈی ڈیموکریٹک پارٹی سے نامزدگی کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔

usha reddy
امریکی سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کوشاں
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 10:15 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:17 AM IST

ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی بھارتی نژاد امریکی خاتون اوشا ریڈی' ریاست کنساس سے امریکی سینیٹ میں داخلہ کی دوڑ میں شامل ہیں'۔

اپنے والدین کے ہمراہ 1973ء میں متحدہ ریاست آندھرا پردیش سے امریکہ منتقل ہوئی تھیں۔ اس وقت اُن کی عمر محض 8 برس تھی۔

انہوں نے گزشتہ ماہ کنساس کے شہر ہیٹن کی میئر کے طور پر حلف لیا تھا۔ ریپبلکن کے موجودہ سینیٹر پیاٹ رابرٹس نے دوبارہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح رواں برس نومبر میں ہونے والے انتخابات میں یہ نشست خالی رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:ریپو ریٹ میں کوئی کمی نہیں: ریزرو بینک

واضح رہے کہ کنساس ریپبلکن کا قلعہ رہا ہے اور یہاں سے 1932ء سے کبھی بھی کوئی ڈیموکریٹ امیدوار منتخب نہیں ہوپایا۔ 4 اگست کو ڈیموکریٹک پارٹی کا انتخاب ہوگا جس کیلئے اوشا کے بشمول 4 امیدوار اس دوڑ میں شامل ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 6 2020 7:02PM

اے پی کی اوشا ریڈی‘ امریکی سینیٹ کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کوشاں

حیدرآباد، 6 فروری (یواین آئی) ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ہندوستانی نژاد امریکی خاتون اوشا ریڈی‘ ریاست کنساس سے سینیٹ میں داخلہ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ اوشا ریڈی شہر مین ہیٹن کی میئر ہیں‘ انہوں نے تاحال اپنی عطیہ مہم کے ذریعہ زائد از ایک لاکھ ڈالر رقم جمع کرلی ہے۔ 54 سالہ ریڈی ڈیموکریٹک پارٹی سے نامزدگی کے حصول کیلئے کوشاں ہیں۔

وہ اپنے والدین کے ہمراہ 1973ء میں متحدہ ریاست آندھرا پردیش سے امریکہ منتقل ہوئی تھیں۔ اس وقت اُن کی عمر محض 8 برس تھی۔ انہوں نے گزشتہ ماہ کنساس کے شہر مین ہیٹن کی میئر کے طور پر حلف لیا تھا۔ ریپبلکن کے موجودہ سینیٹر پیاٹ رابرٹس نے دوبارہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح جاریہ برس نومبر میں منعقد شدنی انتخابات میں یہ نشست مخلوعہ ہوگئی ہے۔

کنساس‘ ریپبلکن کا قلعہ رہا ہے اور یہاں سے 1932ء سے کبھی بھی کوئی ڈیموکریٹ امیدوار منتخب نہیں ہوپایا۔ 4 اگست کو ڈیموکریٹک پارٹی کا ثانی انتخاب ہوگا جس کیلئے اوشا کے بشمول 4 امیدوار دوڑ میں شامل ہیں۔

یواین آئی ۔و خ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.