ETV Bharat / international

صدر جو بائیڈن کا پیر کو خارجہ پالیسی پر خطاب متوقع

امریکی صدر جو بائیڈن پیر کو اپنی خارجہ پالیسی پر پہلا خطاب کریں گے۔ این بی سی نیوز نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر ایڈمنسٹریٹیو افسر کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔

صدر جو بائیڈن پیر کو خارجہ پالیسی پر خطاب متوقع

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 1:19 PM IST

امریکی صدر جو بائیڈن پیر کو اپنی خارجہ پالیسی پر پہلا خطاب کریں گے۔ این بی سی نیوز نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر ایڈمنسٹریٹیو افسر کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق بائیڈن متعدد احکامات پر دستخط کریں گے جن میں تارکین وطن کے اہل خانہ کی تنظیم نو کے لئے ٹاسک فورس کے قیام کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر ایک نیا امریکی نقطہ نظر ظاہر کرنے کی کوششیں شامل ہیں۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسٹر بائیڈن کو امید ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی سے دنیا میں امریکہ کا مقام بحال ہوگا۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین پوسکی نے کہا تھا کہ مسٹر بائیڈن پیر کو وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے بھی ملاقات کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.