ETV Bharat / international

امریکہ میں طیارہ حادثہ، نو افراد ہلاک - مقامی براڈ کاسٹر كے ایس اے فوائی برولے کاؤنٹی

حادثہ اس وقت ہوا جب 12 افراد کو لے کر جا رہا ایک انجن والا ہوائی جہاز پرواز کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

US plane crash, nine killed, three injured
امریکہ میں طیارہ حادثہ، نو افراد ہلاک، تین زخمی
author img

By

Published : Dec 1, 2019, 1:56 PM IST

امریکہ کی ریاست جنوبی ڈکوٹا کے چیمبرلین کے بیرونی علاقے میں ایک ہوائی جہاز کے گر کر تباہ ہونے سے 9 افراد ہلاک جبکہ تین دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

US plane crash, nine killed, three injured
امریکہ میں طیارہ حادثہ، نو افراد ہلاک، تین زخمی

مقامی براڈ کاسٹر كے ایس اے فوائی برولے کاؤنٹی کی اٹارنی ٹریسا مولے روسو کے حوالہ سے بتایا کہ طیارہ حادثے کے شکار افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

حادثہ اس وقت ہوا جب 12 افراد کو لے کر جا رہا ایک انجن والا ہوائی جہاز پرواز کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

این بی سی نیوز کے مطابق طیارہ ریاست ایڈاہو کے ایڈاہو فالز جا رہا تھا۔ خیال رہے، حادثہ سے قبل نیشنل ویدر سروس نے موسم خراب ہونے اور طوفان کی وارننگ بھی جاری کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.