ETV Bharat / international

طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر پہنچنے کے انتہائی قریب: ٹرمپ - اتفاق رائے قائم کرنے کے انتہائی قریب

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے تعلق سے اتفاق رائے قائم کرنے کے انتہائی قریب ہے۔'

طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر پہنچنے کے انتہائی قریب: ٹرمپ

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 10:44 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:31 AM IST

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ جلد ہی دونوں کے درمیان اتفاق رائے قائم کر لیا جائے گا۔ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا مجھے لگتا ہے ہم بے حد قریب ہے اور معاہدہ طے کرنے کا یہ اچھا موقع ہے۔

حالانکہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے لیکن اگلے دو ہفتوں کے دوران معاہدہ طے کر لیا جائے گا۔

میڈيا رپورٹوں کے مطابق امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے سے قبل طالبان کو ایک ہفتے تک تشدد میں کمی لانی ہوگی۔

واضح ر ہے کہ امریکہ میں ستمبر 2011 میں طالبان کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد سے افغانستان میں امریکی فوج تعینات ہے۔ فوج افغانستان میں جمہوریت اور استحکام کی بحالی کے مقصد سے تعینات کی گئی تھی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.