ETV Bharat / international

ہنگامی استعمال کے لیے موڈرنا کووڈ ویکسین کی اجازت - موڈرنا کووڈ ویکسین کی اجازت

موڈرنا کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق 'ہنگامی استعمال کے لئے ریاستہائے متحدہ امریکہ میں موڈرنا کووڈ 19 ویکسین کی اجازت مل گئی ہے'۔

US FDA authorises Moderna Covid-19 vaccine for emergency use
ہنگامی استعمال کے لیے موڈرنا کووڈ ویکسین کی اجازت
author img

By

Published : Dec 19, 2020, 1:21 PM IST

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے 18 برس یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے ہنگامی استعمال کے لیے موڈرنا کووڈ ویکسین کی اجازت دی ہے۔

ویڈیو

موڈرنا کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق 'ہم نے ابھی اعلان کیا ہے کہ ایف ڈی اے نے 18 برس یا اس سے زیادہ افراد میں کووڈ 19 کو روکنے کے ضمن میں ہنگامی استعمال کے لئے ریاستہائے متحدہ میں موڈرنا کووڈ 19 ویکسین کی اجازت دے دی ہے۔

  • ابھی منظوری یا لائسنس نہیں ملا:

اس بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 'ویکسین کو ایف ڈی اے نے منظوری یا لائسنس نہیں دیا ہے'۔

US FDA authorises Moderna Covid-19 vaccine for emergency use
بہ شکریہ @moderna_tx

'موڈرنا کووڈ۔19 ویکسین اب کسی ہنگامی استعمال کی اجازت کے تحت تقسیم اور استعمال کے لئے قابل ہے۔ اس کی امریکی حکومت کو فراہمی فوری طور پر شروع ہوجائے گی'۔

  • ابھی بھی تحقیق جاری:

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ موڈرنا اضافی ڈاٹا اکٹھا کرنا جاری رکھیں گی اور ایف ڈی اے کے ساتھ 2021 میں مکمل لائسنس کی درخواست کرنے کے ساتھ بائیولوجکس لائسنس درخواست (بی ایل اے) دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے'۔

موڈرنا نے کہا کہ دسمبر 2020 کے آخر تک تقریبا 20 ملین خوراکیں امریکی حکومت کو فراہم کی جائیں گی۔

  • امریکی صدر کی مبارکباد:

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کر مبارک باد دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 'مبارک ہو، موڈرنا ویکسین اب دستیاب ہے!'

بہ شکریہ @realDonaldTrump
  • موڈرنا کا ہدف:

کمپنی کو توقع ہے کہ 2021 کی پہلی سہ ماہی میں عالمی سطح پر 100 ملین سے 125 ملین کے درمیان خوراکیں دستیاب ہوں گی جو 85-100 ملین امریکیوں کے لیے دستیاب ہیں۔

دنیا کے کئی ممالک کے سائنس دان اور محقیقین اب بھی عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے حفاظت اور اس کے خاتمہ کے لیے لیبارٹریزی میں مصروف عمل ہیں

ادھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'مبارک ہو، موڈرنا ویکسین اب دستیاب ہے!'

مزید پڑھیں: ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا دورۂ ووہان

ہنگامی استعمال کے لیے موڈرنا کووڈ ویکسین کی اجازت مل گئی ہے

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی تازہ ترین جانکاری کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس کے 17،416،108 واقعات اور 313،035 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.