ETV Bharat / international

شام: امریکی فضائی حملے میں 50 شدت پسند ہلاک - روپوش

مشرقی شام میں امریکہ کی قیادت میں کئے گئے فضائی حملوں میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے کم از کم 50 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔

امریکی فضائی حملے میں 50 شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 10:50 AM IST

برطانیہ پر مبنی شامی ہیومن رائٹ سپروائزر گروپ کے مطابق یہ فضائی حملے باغوز کی گفاؤں کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔

باغوز پر کنٹرول کھونے کے بعد آئی ایس کے شدت پسند اُن گفاؤں میں روپوش ہوئے تھے۔

امریکی فضائی حملے میں 50 شدت پسند ہلاک
امریکی فضائی حملے میں 50 شدت پسند ہلاک

مشرقی شام کے ڈیر الزور میں آئی ایس کے آخری ٹھکانے کو نشانہ بنا کر یہ فضائی حملے کئے گئے۔

واضح ر ہے کہ 23 مارچ کو شامی ڈیموکریٹک فورسز نے مشرقی شام سے آئی ایس کے صفائے کا اعلان کیا تھا۔

Intro:Body:

america 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.