ETV Bharat / international

سعودی عرب میں ڈرون حملے پر اقوام متحدہ کا رد عمل

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 10:25 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:29 PM IST

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارك نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ یہ تعین نہیں کر سکتا کہ سعودی عرب کے پٹرولیم کمپنیوں میں ہوئے ڈرون حملوں کے لئے کون ذمہ دار ہے۔

سعودی عرب میں ڈرون حملے پر اقوام متحدہ کا رد عمل

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارك نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ یہ تعین نہیں کر سکتا کہ سعودی عرب کے پٹرولیم کمپنیوں میں ہوئے ڈرون حملوں کے لئے کون ذمہ دار ہے۔

مسٹر ڈوجارك نے کہا کہ ہمارے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ ہم اس حادثہ کے لئے ذمہ دارافراد کی شناخت کر سکیں۔

قابل غور ہے کہ گذشتہ ہفتہ سعودی عرب کی دو پٹرولیم کمپنیوں پر ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔

اس حملہ کی ذمہ داری اگرچہ یمن کے حوثی باغیوں نے لی تھی، لیکن امریکی حکام نے اس کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کی بات کہی تھی۔
ایران نے امریکہ کے اس الزام کو مسترد کر دیا تھا۔

Intro:Body:

cvb

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.