ETV Bharat / international

امریکہ: وہائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کورونا سے متاثر - مارک میڈوز

سی این این کی رپورٹ کے مطابق وہائٹ ہاوس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے بتایا کہ منگل کو ہوئے انتخابات کے بعد انہوں جانچ کرائی جس میں وہ کورونا سے متاثرپائے گئے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 7:01 PM IST

وہائٹ ہاوس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔مقامی میڈیا نے ہفتہ کو یہ معلومات دی۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق مسٹر میڈوز نے بتایا کہ منگل کو ہوئے انتخابات کے بعد انہوں جانچ کرائی جس میں وہ کورونا سے متاثرپائے گئے ہیں۔

سی این این نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وہائٹ ہاوس کے دو دیگر افسران بھی کورونا سے متاثر پوئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 61 سالہ میڈوز نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کے خصوصی طیارے ایئر فورس ون میں سفرکیا تھا اور وہ وہائٹ ہاوس میں منعقدہ ایک پارٹی میں بھی بغیر ماسک کے نظرآئے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد حال ہی میں صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.