ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز

امریکہ میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بہ دن خطرناک شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔ اب تک یہاں 13 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

امریکہ: کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ پہنچی

author img

By

Published : May 10, 2020, 10:14 AM IST

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔

جان ہا پکنز یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا کے اب تک 1300079 کیسز سامنے آئے ہیں۔ کورونا وائرس سے یہاں اب تک 78320 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق نيويارک میں سب سے زائد 333122 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ یہاں 26563 مریض ہلاک ہو ئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ: غیرملکی اطبا کو گرین کارڈ دینے کے لئے بل پیش

نیو جرسی میں 137397 افراد متاثر ہوئے ہیں اور یہاں 9116 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

میسا چوسٹس، ایلی نوائے، کیلی فورنیا اور پنسلوانیا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.