ETV Bharat / international

خطے میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ ہے: کم جونگ ان

author img

By

Published : Oct 12, 2021, 4:55 PM IST

گذشتہ دنوں شمالی کوریا نے اقوام متحدہ اور دنیا کو نظر انداز کرتے ہوئے انتہائی خطرناک قسم کے کچھ بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جس کے بعد سے پڑوسی ممالک اور امریکہ سے اس کی کشیدگی میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔

United States is responsible for tensions in the region says Kim Jong-un

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے خطے میں تمام تر کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا ہے۔

دفاع سے متعلق افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران شمالی کوریا کے رہنما حکمراں کم جونگ ان نے جنوبی کوریا پر بھی تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ کوریائی خطے میں فوجی توازن بگاڑنے کی کوششیں خطے کےلیے خطرے کا باعث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی فوجی کمانڈرس کے ساتھ میٹنگ

خیال رہے گزشتہ دنوں شمالی کوریا نے اقوام متحدہ اور دنیا کو نظر اندزا کرتے ہوئے انتہائی خطرناک قسم کے کچھ بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جس کے بعد سے اس کے پڑوسیوں اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.