ETV Bharat / international

بھارت کو امریکہ کی طبی امداد

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 8:23 AM IST

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ بھارت کے عوام کی مدد کے لئے پرعزم ہے۔ 'ہم کووڈ 19 کے خلاف اپنی مشترکہ لڑائی میں مل کر کھڑے رہیں گے۔'

بھارت کو امریکہ کی طبی امداد
بھارت کو امریکہ کی طبی امداد

کووڈ 19 کے خلاف بھارت کی لڑائی میں مدد کے لیے کئی معاون اقدامات کا ایک سلسلہ امریکہ نے شروع کیا ہے، جس میں خام مال کو ویکسین تیار کرنے کے لئے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں بھیجنا، اور آکسیجن پیدا کرنے والے نظام اور منشیات کے ریمیڈیسیویر میں بھی شامل ہے۔ صدر بائیڈن نے نئی دہلی کو ہنگامی امداد اور وسائل کی فراہمی کے لئے امریکہ کی مکمل حمایت کا وعدہ کیا۔

امریکی وزیر دفاع نےامریکی ٹرانسپورٹ کمانڈ، ڈیفنس لاجسٹک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا۔ 'ہم بھارت کے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کی مدد کے لئے اپنے اختیار کےوسائل کو پورے طور پراستعمال کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔'

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ بھارت کے عوام کی مدد کے لئے پرعزم ہے۔ 'ہم کووڈ 19 کے خلاف اپنی مشترکہ لڑائی میں مل کر کھڑے رہیں گے۔'

دفتر وائٹ ہاوس کے مطابق یو ایس نے کووڈ پر شکنجہ کسنے 100ملین ڈالر کی بھارت کو طبی امداد کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.