ETV Bharat / international

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ورچول ہو گا - اقوام متحدہ

انٹرنیشنل کراءسز گروپ رچرڈ گاونان نے بتایا کہ زوم پر ڈپلومیسی بہت ہی رسمی ہے اور یقینی طور پر اقوام متحدہ کی یہ میٹنگ بہت بورنگ ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 5:05 PM IST

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ورچول حالت میں منعقد کرنے کی تیاری ہے، جو اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار ہونے والا ہے۔

ویڈیو

دنیا بھر کی بہت سی دوسری چیزوں کی طرح، نیو یارک میں واقع یو این جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ورچول انداز میں منعقد کیا جاءے گا، تاکہ کورونا کے سبب حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس موقع پر عام طور پر نیویارک میں پوری دنیا کے سفارت کاروں کا سیلاب ہوتا ہے، لیکن رواں برس جنرل اسمبلی کے ہال میں محدود حاضری ہوگی اور بیشتر میٹنگز ورچول ہوں گی۔

رواں برس بیشتر عالمی رہنما اقوام متحدہ میں ویڈیو تقریر پیش کریں گے، جو اقوام متحدہ میں سنی جاءے گی۔

اقوام متحدہ کے چیف انٹونیو گٹریز نے اعتراف کیا کہ بہترین سفارتکاری جسمالی طور پر موجودگی کے ساتھ کی جاتی ہے، لیکن رواں برس ایسا ممکن نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.