ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا سے 2.78 لاکھ سے زیادہ اموات - کیلی فورنیا صوبے کورونا سے سب

امریکہ کے نیویارک، ٹیکساس اور کیلی فورنیا صوبے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

covid 19 in US
covid 19 in US
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 2:25 PM IST

امریکہ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 2.78 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 1.43 کروڑ لوگوں سے زیادہ متاثر ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 278417 پہنچ گئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد 14311493 ہوگئی ہے۔

امریکہ کے نیویارک، ٹیکساس اور کیلی فورنیا صوبے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ نیویارک میں کورونا انفیکشن کے سبب 34793 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ نیویارک میں اب تک 22822 لوگون کی موت اس وائرس کے سبب ہوچکی ہے۔ وہیں کیلی فورنیا میں اب تک 19643 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

فلوریڈا میں اس کے سبب 18994 لوگ اب تک اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں جبکہ نیو جرسی میں 17255 لوگوں کی اس سے موت ہوئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.