ETV Bharat / international

امریکہ : شاپنگ مال میں فائرنگ - San Burno

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سین بورنو کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ کے دوران دو افراد زخمی ہو گئے۔ اس فائرنگ سے مال میں افراتفری مچ گئی۔

San burno shopping mall
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 10:35 AM IST

حادثے کے فوراً بعد پولیس نے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے اور آگے کی کارروائی جاری ہے۔

سین بورنو پولیس کے سربراہ ایڈ بربیرینی میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا: 'پولیس حادثے کے فوراً بعد 'تین فورن شاپنگ مال' میں پہنچی، وہاں انہیں 2 افرد زخمی حالت میں ملے، اس کے بعد دونوں کو ایک نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

بربیرینی کا کہنا تھا : 'ہوستکا ہے کہ گولی چلانےوالے دو الگ الگ لوگ تھے اور شائد وہ ایک دوسرے پر گولی چلا رہے تھے ، لیکن گولی کسی اور کو لگ گئی'۔

حادثے کے فوراً بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو شاپنگ مال سے باہر نکالا۔

Intro:Body:

ilyas 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.