ETV Bharat / international

چین سے تعلقات ختم کرنے کا متبادل موجود: ٹرمپ - complete decoupling from china

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کو دھمکی دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کے پاس چین سے تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کا متبادل موجود ہے-

چین کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا متبادل موجود: ٹرمپ

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 12:27 PM IST

ٹرمپ نے جمعرات کے روز اپنے ٹویٹ میں کہا کہ 'ان کے پاس چین کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کا متبادل موجود ہے ۔

اس سے ایک دن قبل امریکہ کے تجارتی نمائندہ رابرٹ لائٹ ہائزر نے کہا تھا کہ دونوں ممالک کی معیشتوں کو ایک ساتھ کم کرنا ممکن نہیں ہے۔

چین کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا متبادل موجود: ٹرمپ
چین کے ساتھ تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا متبادل موجود: ٹرمپ
ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ ’’نمائندے رابرٹ لائٹ ہائزر کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ شاید میں نے ہی اپنے بیان کو واضح نہیں کیا، لیکن امریکہ کے پاس مختلف حالات کے تحت یقینی طور پر چین کے ساتھ پوری طرح تعلقات ختم کرنے کا حکمت عملی کا متبادل موجود ہے‘‘۔لائٹ ہائزر نے بدھ کو امریکی کانگریس میں کہا تھا کہ دونوں ممالک کی معیشتوں کو ایک ساتھ کم نہیں کیا جاسکتا۔اس سے قبل امریکی کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ چین کے اعلی سیاستداں نے امریکہ اور چین کے مابین تجارتی سمجھوتے کے پہلے مرحلے کے تحت بیجنگ کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی عہد بستگی ظاہر کی ہے۔امریکہ صدر نے بدھ کے روز چین پر ویگر مسلمانوں کو اذیتیں دینے کا الزام لگاتے ہوئے اس پر پابندی لگانے والے ایک قانون پر دستخط کئے تھے۔ چین نے اس کے بعد امریکہ کو جوابی کارروائی کی دھمکی بھی دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.