ETV Bharat / international

امریکہ نے ہنگامی کورونا وائرس بل کو منظور کیا - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورورنا وائرس کے پیش نظر ہنگامی امدادی بل پر دستخط کردے ہیں۔

Trump
Trump
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 11:13 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہنگامی کورونا وائرس سے متعلق امدادی بل پر دستخط کرنے کےساتھ ہی یہ قانون امریکہ میں نافذ ہو گیا ہے۔ اس کے قبل کورونا وائرس امدادی بل امریکی سینیٹ سے منظور کیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگامی کورورناوائس امدادی بل پر کیا دستخط

پہلا کورونا وائرس قانون امریکی سینیٹ میں آٹھ کے مقاملے 90 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔ یہ قانون کووڈ 19 سے متاثرہ لوگوں کی مفت جانچ، انشورنس، متاثرہ اور متاثرہ کی دیکھ بھال کرنے والوں کے لئے معاوضہ اور چھٹی دینے کا بندوبست کرتا ہے۔

امریکہ نے ہنگامی کورونا وائرس بل کو کیا منظور

یہ قانون ہنگامی طور پر قانون میں مختلف تبدیلی کر کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی مدد کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ کووڈ 19 وباء سے نمٹنے کے لئے امریکی کانگریس کے ذریعہ منظور کیا گیا یہ دوسرا اس قسم کا قانون ہے۔

اس سے قبل امریکی سینیٹ نے 8.4 بلین امدادی پیکیچ کو منظوری دی تھی جو کووڈ 19 کی مفت جانچ، بند ہوئے اسکولز کے بچوں کے لئے کھانا، ویکسین ریسرچ، بیروزگاری کو دور کرنے کے اقدامات اور انفرادی طور پر امریکی ریاستوں میں محکمہ صحت کے لئے امداد کے لئے خرچ کیا جانا تھا۔

واضح ہو کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 155 تک پہنچ چکی ہے جبکہ سات ہزار سے زائد تصدیق شدہ معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.