ETV Bharat / international

برطانیہ کے مستقبل پر ٹرمپ- جانسن کے درمیان گفت و شنید

بر یگزٹ کے بعد برطانیہ کے مستقبل پر ٹرمپ- جانسن کے درمیان گفت و شنید

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:59 PM IST

فائل فوٹو

واشنگٹن، 30 جولائی (ژنہوا) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کے بعد برطانیہ کے مستقبل پر گفت و شنید کی ۔

امریکی صدر دفتر وائٹ ہاؤس نے پیر کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر ٹرمپ اور مسٹر جانسن نے گزشتہ جمعہ کو ایک اجلاس میں یوروپی یونین سے برطانیہ کے الگ ہونے پر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو مضبوطی اور توسیع دینے پر اپنی رضامندی ظاہر کی۔

اطلاع کے مطابق مسٹر جانسن کے وزیر اعظم بننے کے بعد مسٹر ٹرمپ کے ساتھ یہ ان کی پہلی بات چیت تھی۔

Intro:Body:

Testing for 2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.