ETV Bharat / international

عالمی رہنماؤں کےپیغام کو بائیڈن تک پہنچنے سے ٹرمپ انتظامیہ نے روکا

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک اپنی شکست کو تسلیم نہیں کیا ہے، اس کے بر عکس وہ قانونی طریقہ کار اختیار کرنا چاہتے ہیں، تاکہ انہیں صدر بنایا جا سکے، حالانکہ جو امریکی صدارتی انتخابات کے نتیجوں کے بعد دنیا کے متعدد ممالک نے جو بائیڈن کو مبارکباد دی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 5:15 PM IST

امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ عالمی رہنماوں کے ذریعہ نومنتخب صدر جو بائیڈن کو بھیجےگئے پیغامات کو ان تک پہنچنے سے روک رہا ہے۔ سی این این نیوز چینل نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔

چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ وہ لوگ (مسٹر بائیڈن کی ٹیم) سرکاری محکموں کے وسائل کا استعمال کرنا پسند کریں گے۔

جو بائیڈن برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے رہنماوں سے بات کرچکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جو بائیڈن کو باقاعدہ انٹلی جنس اطلاعات بھی نہیں دی جارہی ہے۔

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک اپنی شکست کو تسلیم نہیں کیا ہے، اس کے بر عکس وہ قانونی طریقہ کار اختیار کرنا چاہتے ہیں، تاکہ انہیں صدر بنایا جا سکے، حالانکہ جو امریکی صدارتی انتخابات کے نتیجوں کے بعد دنیا کے متعدد ممالک نے بائیڈن کو مبارکباد دی ہے۔

حالانکہ سرکاری طور پر اب تک جو بائیڈن کی جیت کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اصولی طور پر 14 دسمبر کو متخب شدہ الیکٹرز امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر اور نائب صدر کے لیے ووٹنگ کریں گے۔

ایک ووٹ صدر کے لیے ایک ووٹ نائب صدر کے لیے ڈالا جائے گا۔ اور 6 جنوری سنہ 2021 میں ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ بعد ازاں رسمی طور پر صدر اور نائب صدر کے انتخابات کا اعلان ہو گا اور 20 جنوری 2021 کو منتخب شدہ صدر اور نائب صدر اپنے اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.