ETV Bharat / international

جمہوریت کے لیےخطرہ پیدا کرنے والوں پر پابندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی میں جمہوریت کے لئے خطرہ پیدا کرنے والے کسی بھی شخص یا ادارے پر پابندی عائد کرنے کے لئے ایک خصوصی حکم نامہ جاری کیا ہے۔

جمہوریت کے لیےخطرہ پیدا کرنے والوں پر پابندی
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 2:45 PM IST

امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر یہ اطلاع دی ۔بیان کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے جاری کئے گئے اس حکم نامہ کا مقصد ان افراد اور اداروں پر لگام لگانا ہے جو مالی میں جمہوری عمل اور اداروں کو نقصان پہنچانے کے علاوہ ملک کے امن، سکیورٹی اور استحکام کے لئے خطرہ پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ اس حکم نامہ کے ذریعے وہ مالی میں امن اور مفاہمت کے سلسلے میں 2015 میں ہوئے معاہدے کے تحت جنگ بندی کو لاگو کرانا چاہتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ملک کے جنوبی اور وسطی حصوں میں بڑھ رہی دہشت گردانہ سرگرمیوں پر بھی قابو پانے کی کوشش کی جائے گی ۔

امریکی صدر نے کہا کہ حکم نامہ سے مالی میں منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنے کے علاوہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملات میں مناسب کارروائی کرنے میں بھی مدد ملے گی ۔ اقوام متحدہ کا کثیر جہتی انٹیگریٹڈ استحکام مشن مالی اور مالی کے سکیورٹی فورس پر ہو رہے حملوں کو روکنے میں بھی مدد ملے گی ۔

Intro:شوپیان تصادم آرائی میں دو عسکریت پسند ہلاک۔

Body:

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں آج علی الصباح سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم شروع ہوگیا۔تصادم کے دوران دوعسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
شوپیان قصبہ کے کھانڈ محلہ بنہ بازار علاقہ میں عسکریت پسندوں کے روپوش ہونے کی خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے  کو اپنے محاصرہ میں لے لیا اور تلاشی مہم شروع کردی۔ اس دوران عسکریت پسندوں کے گولیاں چلانی شروع کردی جواب میں فورسزنے بھی گولیاں چلائیں جسکی وجہ سے مختصر تصادم آرائی میں دو عسکریت پسند جنکی شناخت ترکہ وانگام شوپیان کے زینت اسلام میر اور دوسرا غیر ملکی منہ بہاری شامل ہے۔

ضلع میں انکاونٹر کی خبر پھیلتے ہی حالت کشیدہ ہوگئے ادھر نوجوانوں نے فورسز اہکاروں پر پتھراؤ کیا جنہیں منتشر کرنے کے لیے فورسز اہلکاروں نے پیلٹ چلائے جسکی وجہ سے کہی افراد زخمی ہوگئے جن میں دو کو سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا۔
ضلع میں ہڑتال کے بیچ انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی گئی ہے۔
فوج کی 34 آر آر اور ایس آو جی نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.