ETV Bharat / international

برازیل: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز

برازیل میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرنے کے ساتھ ہی اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

برازیل: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز
برازیل: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز
author img

By

Published : May 4, 2020, 11:18 AM IST

وزارت صحت کے اتوار کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں كووڈ -19 کے 4588 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 101147، اور 275 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 7025 ہو گئی۔

ریو ڈی جنیرو کے گورنر ولسن وزٹیل نے اتوار کو بولسونارو کے مارچ پر تنقید کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا کہ 'صدر ایسے وقت مظاہرے میں حصہ لے کر ایک بڑی مثال پیش کر رہے ہیں ہے، جب مقامی افسر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے لوگوں کو آئیسولیشن میں رہنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔

بولسونارو صرف سینئر لوگوں کو ہی آئیسولیشن میں رہنے کے لیے کے کہہ رہے ہیں لیکن علاقائی افسر عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے طے شدہ ضابطوں پر عمل درآمد کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.