ETV Bharat / international

امریکی معیشت کساد بازاری کی زد میں: ٹرمپ

ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی معیشت شاید کساد بازاری سے گزر رہی ہے لیکن دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے ختم ہونے کے بعد معیشت میں زبردست اچھال آئے گا۔

امریکی معیشت کساد بازاری کی زد میں: ٹرمپ
امریکی معیشت کساد بازاری کی زد میں: ٹرمپ
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 10:20 AM IST

امریکہ کے صدر دونلڈ ٹرمپ نے یہاں پریس کانفرنس میں امریکی معیشت کے بحران میں ہونے کے سوال پر کہا 'ہاں، شاید امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہے لیکن اس وقت ہم کساد بازاری کے بارے میں نہیں بلکہ كورانا وائرس کے تعلق سے فکر مند ہیں۔ وائرس سے آزادی ملنے کے بعد معیشت میں زبردست اچھال آئے گا'۔

ٹرمپ نے اس کے علاوہ امریکہ کے سبھی شہریوں سے بحران کی اس گھڑی میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ضروری اشیاء کی کمی کو دور کرنے کی اپیل بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم سب ایک ساتھ مل کر مضبوط رہیں گے اور اس چیلنج کا سامنا کریں گے۔'

واضح رہے کہ کورونا وائرس اب تک دنیا کے 110 سے زائد ممالک میں اپنے پاؤں پسار لیے ہیں اور اس کے سبب عالمی معیشت بھی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.