ETV Bharat / international

میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکے - امریکی ارضیاتی سروے نے یہ اطلاع دی

شمالی امریکی ملک میکسیکو کے سن جیرونیمو ایکسٹیپیک علاقے میں جمعہ کو ریختر پیمانے پر 5.3کی شدت کا درمیانی سطح کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔

میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

author img

By

Published : Jan 17, 2020, 12:32 PM IST

امریکی ارضیاتی سروے نے یہ اطلاع دی۔ ریختر پیمانے کی شدت 5.3 درج کی گئی ہے اور اس کا مرکز زمین کی سطح 27.38کلومیٹر کی گہرائی اور 16.66 ڈگری شمالی عرض البلد اور 94.95 ڈگری مغربی طول البلد میں واقع تھا۔

زلزلے سے جان مال کے نقصان یا کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی فی الحال کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے۔

Intro:Body:

maxico

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.