ETV Bharat / international

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.96 کروڑ سے تجاوز - سی ایس ایس ای

دنیا بھر میں کورونا وائرس ( کووڈ-19) سے 3.96 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر اور اس مہلک وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 11.09 لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.96 کروڑ سے تجاوز

author img

By

Published : Oct 18, 2020, 4:05 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سنٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں اب تک 3.96 کروڑ سے زیادہ افراد جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر اور 11.09 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.96 کروڑ سے تجاوز
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.96 کروڑ سے تجاوز

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ میں اب تک 2.19 لاکھ سے زیادہ افراد فوت اور 81.06 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وبا کا شکار ہوچکے ہیں۔

ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 61،871 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 74.94 لاکھ ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے اتوار کے روز جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کے 7.83 لاکھ فعال کیسز ہیں جبکہ اب تک 65.97 لاکھ افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔

ملک میں پندرہ دنوں کے بعد 1033 ہلاکتوں کی بھی رپورٹ ہے۔

برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 52.24 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 1.53 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 13.76 لاکھ سے تجاوز ہو چکی ہے اور 23،857 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ارجنٹینا میں کووڈ 19 کے بعد سے 9.79 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 26،107 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

کولمبیا میں اب تک 9.52 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 28،803 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسپین میں اب تک 9.36 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس کی گرفت میں آچکے ہیں اور 33،775 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ابھی تک فرانس میں 8.76 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 33،325 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پیرو میں کورونا وائرس کے پھیلنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک اس وائرس سے 8.62 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 33،648 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

میکسیکو میں اب تک 8.47 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر اور 86،059 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اب تک برطانیہ میں 7.08 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 43،669 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں 7.08 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 18،408 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران میں 5.26 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 30،123 افراد فوت ہوئے ہیں۔

چلی میں کورونا سے 4.90 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 13،588 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عراق میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4.23 لاکھ کو عبور کر چکی ہے اور 10،198 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یوروپی ملک اٹلی میں اس مہلک وائرس سے 4.02 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 36،474 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.87 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 5،646 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جرمنی میں اب تک 3.64 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر اور 9،785 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ انڈونیشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 3.57 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 12،431 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ابھی تک فلپائن میں کورونا سے 3.54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور 6،603 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ترکی میں اس وبا سے 3.45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9،224 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 3.41 لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 5،165 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان میں اب تک 3.23 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر اور 6،654 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

دنیا بھر میں اس وبا سے ہلاک ہوئے لوگوں کی تعداد اس طرح ہیں۔:

  • ایکواڈور میں 12،375
  • بیلجیئم میں 10،392
  • کینیڈا میں 9،782
  • بولیویا میں 8،463
  • نیدرلینڈ میں 6،797
  • سویڈن میں 5،918
  • رومانیہ میں 5812
  • یوکرین میں 5669، 5
  • چین میں 4739
  • گوئٹے مالا میں 3،515
  • پولینڈ میں 3524

ہونڈوراس میں 2،563 اور پنامہ میں 2،557 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.