ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا سے اموات کی تعداد تقریباً 22 ہزار - میکسیکو میں کورونا وائرس

میکسیکو میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے باعث اموات کی تعداد 22 ہزار ہوگئی ہے۔

the death toll from corona in mexico is about 22,000
میکسیکو میں کورونا سے اموات کی تعداد تقریباً 22 ہزار
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 2:30 PM IST

وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب تک 21825 افراد اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسی وقت 180545 افراد اس جان لیوا وائرس کی گرفت میں آچکے ہیں۔

وزارت کے وبا مرکز کے ڈائریکٹر جوس لوئس الومیا نے ٹوئٹ کیا کہ ’ملک میں مجموعی طور پر 180545 افراد کووڈ۔19 سے متاثر ہوئے ہیں اور 21825 المناک طور پر ہلاک ہوگئے ہیں۔‘

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن کی وجہ سے 1044 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ فی الحال 23500 سے زیادہ فعال کورونا کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.