فائرنگ میں دو افرا د ہلاک ہوگئے جبکہ پانچ لوگوں کے زخمی ہو نے کی اطلا ع ہے۔
یہ حملہ اتوار کو پیش آیا جس کے بعد وہاں افراتفری مچ گئی۔
اس حملے کے بعد پولیس کے اعلیٰ افسران جائے مقام پر پہنچ گئے اور تفتیش شروع کردی ہے۔ حملہ آور مو قع واردات سے فرار ہو نے میں کا میاب رہے ۔
اس واقعہ میں زخمی ہو نے وا لے افراد کو پولیس اہلکاروں نے اسپتال میں داخل کرایا،جہاں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے ۔