ETV Bharat / international

فجی میں زلزلے کے تیز جھٹکے - امریکی جیولوجیکل سروے

فجی کے سووا سے 598 کلومیٹر دور جنوب میں بدھ کو زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

فجی میں زلزلے کے تیز جھٹکے
فجی میں زلزلے کے تیز جھٹکے
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:24 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلہ کی شدت ریکٹر پیمانے پر 5.9 ماپی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق بدھ 04:29 بجے آئے اس زلزلہ کا مرکز23.4918 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 179.2558 ڈگری مشرقی طول البلد میں واقع تھا اور سطح سمندر سے 548.07 سے نیچے تھا۔

زلزلے سے جان ومال کے نقصان کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.