ETV Bharat / international

میکسیکو: سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک - Sixteen dead in bus accident

دو بسوں کی ٹکر کے بعد ہوئے حادثے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے ہیں۔

Mexico
Mexico
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 7:06 AM IST

شمالی میکسیکو کے سرحدی صوبے سونورا میں منگل کے روز سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ دو بسوں میں زبردست ٹکر کے باعث یہ حادثہ رونما ہوا۔ ان بسوں میں مزدور سوار تھے۔

میکسیکو: سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک

یہ بسیں نوشے بونا کان کے ملازمین کو لے کر جا رہی تھی تبھی منگل کے روز صبح سویرے حادثے کا شکار ہو گئی۔

دونوں بسوں میں ایک چھوٹی بس تھی جس نے زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔

ہلاک ہونے والے تمام افراد اسی چھوٹی بس میں سوار تھے۔

سبھی مزدور میکسیکو کے باشندے بتائے گئے ہیں۔

نوشے بونا، سونورا کے شہر کابورکا سے کچھ فاصلے پر واقع سونے کی کھلی کان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.