ETV Bharat / international

امریکہ میں ایک دن میں ریکارڈ 40 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی ٹیکہ کاری - amarica

امریکہ میں ٹیکہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے اور یہاں 24 گھنڈوں کے دوران 40 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

امریکہ میں ایک دن میں ریکارڈ 40 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی ٹیکہ کاری

author img

By

Published : Apr 5, 2021, 6:40 AM IST

امریکہ میں ایک دن میں ریکارڈ 40 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی ٹیکہ کاری۔ امریکہ میں ٹیکہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے اور یہاں 24 گھنڈوں کے دوران 40 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے کووڈ۔ 19 ڈاٹا کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سائرس شاہ پار نے سنیچر کو یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل امریکہ کے وبائی امراض اور روک تھام کے مرکز نے سنیچر کو بتایا تھا کہ ایسے لوگوں کی تعداد ، جنہیں ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے، کم سے کم 10 کروڑ ہوگئی ہے، جبکہ 57984785 لوگوں کو ویکسین کی دوسری خوراک بھی دی جاچکی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.