مسٹر بائیڈن نے یہ ریمارکس روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دو دن بعد کہے۔ انہوں نے روس اور چین کے درمیان بڑھتی قربت کے بارے میں صحافیوں کے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔
اس کے ساتھ ہی یوکرین کے گرد تناؤ بڑھنے کے بعد مشرقی یوروپ میں مزید امریکی فوجی بھیجنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں اس بارے میں کوئی قیاس آرائی نہیں کروں گا۔
یہ بھی پڑھیں:
Russia On Controversial Documentary on Kashmir روس نے کشمیر پر متنازع دستاویزی فلم بنانے سے کیا کنارہ
قابل ذکر ہے کہ چین نے روس کی طرف سے امریکہ اور نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (ناٹو) سے سلامتی کی ضمانت کے مطالبے کی حمایت کی ہے۔
یو این آئی