ETV Bharat / international

اسلحہ تخفیف سے متعلق نیو اسٹارٹ و دیگر معاہدہ پر تبادلہ خیال

پوتن اور سلامتی مشیروں نے جمعہ کے روز نیو اسٹارٹ کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔

Putin proposes yearlong extension of nuclear pact with US
اسلحہ تخفیف سے متعلق نیو اسٹارٹ و دیگر معاہدہ پر تبادلہ خیال
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 9:26 PM IST

روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ملک کی سلامتی کونسل کے مستقل اراکین نے فروری میں ختم ہونے والے روس اور امریکہ کے مابین اسلحہ تخفیف سے متعلق 'نیو اسٹارٹ معاہدے'پر اور ناگورنو کرہباخ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ' گفت وشنید نیو اسٹارٹ معاہدے پر روس - امریکہ مذاکرات پر مرکوز تھی اور اس دوران متعلقہ اطلاع پر وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے فراہم کی۔

مزید پڑھیں:

میکسیکو کے سابق وزیر دفاع زیر حراست

کریملن کے ترجمان کے مطابق میٹنگ میں موجود مندوبین نے ناگورنو کرہباخ میں لڑائی کے حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال کیا لاوروف کے علاوہ وزیر اعظم میخائل مشسٹین، ایوان بالا کے اسپیکر ویلینٹینا، سلامتی کونسل کے ڈپٹی سکریٹری دمتری میدویدیف، سلامتی کونسل کے سکریٹری نیکولے پیٹریشیف، کریملن انتظامیہ کے سربراہ انٹون وینو، فیڈرل سیکیورٹی سروس کے سربراہ الیگزینڈر اور غیر ملکی انٹلیجنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے بھی بات چیت میں حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.