ETV Bharat / international

پیلوسی نے وائٹ ہاؤس کے بجٹ پرپوزل کی تنقید کی

ایوان نمائندگان نیسنسی پلوسی نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ٹیکسز میں کٹوتی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ امیروں کے لیے ٹیکس گھوٹالہ ہے۔

nancy p
nancy p
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 3:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:01 AM IST

امریکہ کی ڈیمیوکریٹ پارٹی کے کنٹرول میں ہاوس آف ریپریزینٹیٹوز کی ایوان نمائندگان نینسی پلوسی نے وائٹ ہاوس کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ کی تنقید کی ہے اور کہا کہ بجٹ میں کٹوتی کرنا یعنی امریوں کا جیب بھرنا ہے۔

پیلوسی نے اپنے ایک بیان میں کہا 'ایک بار پھر صدر ٹرمپ لوگوں کی صحت، حفاظت اور محنت کش امریکیوں کی قدر نہیں کر رہے ہیں'۔

انہوں نے کہا 'ٹرمپ حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے اس بجٹ سے ملک میں ترقی نہیں ہو گی'۔

یہ بھی پڑھیے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا دورہ کرتارپور گردوارہ متوقع
ڈونالڈ ٹرمپ کی 24 فروری کو بھارت آمد

انہوں نے انتظامیہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا 'طلبہ لون میں کمی کر کے طلبہ کو دکھ پہنچایا ہے، فارمر سیفٹی نیٹ اور نیوٹریشن اسسٹینٹ پروگرام میں کٹوتی کر کے کسانوں کو بھی دکھ پہنچایا ہے'۔

کمیٹی فار رسپانسیبل فیڈرل بجٹ کے مطابق، 2025 تک انکم ٹیکس میں توسیع سے قومی قرض میں 1.5 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوگا۔

گزشتہ کل وائٹ ہاوس کی طرف سے مالی برس 2021 کے لیے بجٹ پروپوزل پیش کیا گیا ہے، حکومت کا دعوہ ہے یہ بجٹ ملک کی معاشی ترقی میں مدد کرے گا۔

یہ بھی پڑھیے
یونان میں زلزلہ کے جھٹکے
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے 38 مریض

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.