امریکی ریاست ٹیکساس میں ال پاسو کے باہر صحرائی علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی میڈیا نے یہ رپورٹ دی ہے۔
’ال پاسو ٹائمز ‘ نے کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق 9:15 منٹ پر ال پاسو کے باہر پارٹیوں کے لیے بنائی گئی ایک مشہور جگہ پر ہوئی۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں سوکرو اسکول ڈسٹرکٹ کے ایکٹیویٹی کمپلیکس کے قریب ایک 21 سالہ شخص ہلاک اور کم از کم پانچ دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کی تفتیش جاری ہے اور ابھی تک فائرنگ کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
Texas Shooting: ٹیکساس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، پانچ زخمی - فائرنگ کی تفتیش
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک 21 سالہ شخص ہلاک اور کم از کم پانچ دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے۔