ETV Bharat / international

بائیڈن کے صدر بننے پر عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: ڈاکٹر فاؤچی - ڈاکٹر فاؤچی

امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشن ڈیزیز کے ڈائرکٹر انتھنی فاؤچی نے منگل کو واضح کیا ہے کہ جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد بھی ان کا اپنا عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 5:38 PM IST

امریکہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشن ڈیزیز کے ڈائرکٹر انتھنی فاؤجی نے منگل کو واضح کیا ہے کہ جو بائیڈن کے صدر بننے کے بعد بھی ان کا اپنا عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ڈاکٹر فاؤچی نے پیر کو دیر رات سی این این کو بتایا کہ انہوں نے 1984 سے چھ مختلف صدور کے دور حکومت میں کام کیا ہے اور ان کا اپنا عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ڈاکٹر فاؤچی نے بتایا کہ میرا عہدہ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ یہ ایک اہم عہدہ ہے اور میرا ہدف امریکی عوام کی خدمت کرنا ہے۔

امریکی انفیکشن مرض کے ماہر کووڈ۔19 وبا کے مسئلہ پر صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کا کئی مرتبہ ٹکراؤ ہوچکا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نےدو نومبر کو اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ فاؤچی کو عہدے چھوڑنے کے لئے کہہ سکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے حالانکہ کہا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ صدارتی انتخابات کے بعد ہوگا، جس میں اب مسٹر ٹرمپ ہارتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.