ETV Bharat / international

نیتن یاہو اور پوتن کی سلامتی مسائل پر تبادلہ خیال - وتن نے سلامتی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سلامتی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیتن یاہو اور پوتن کی سلامتی مسائل پر تبادلہ خیال
نیتن یاہو اور پوتن کی سلامتی مسائل پر تبادلہ خیال
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 2:40 PM IST

اس سلسلے میں اسرائیل کی سکیورٹی اور دیگر اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اسرائیل کے پریس دفتر نے ہفتہ کو کہا 'مسٹر نیتن یاہو نے جمعہ کی شب روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی۔

اس دوران دونوں رہنماؤں نے ایران، شام کے حالات اور اسرائیلی سکیورٹی ضروریات سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔'

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.