ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے 5.75 کروڑ افراد متاثر

پوری دنیا میں درج کئے گئے کورونا کے مجموعی معاملوں میں تقریباً 48 فیصد معاملے امریکہ، بھارت اور برازیل کے ہیں۔ اس وبا سے متاثر لوگوں اور اموات کی تعداد کے معاملے میں پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر بالترتیب امریکہ، بھارت اور برازیل ہے۔ اس انفیکشن سے تیزی سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کے معاملوں میں بھارت، برازیل اور امریکہ بالتریب پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر ہیں۔

covid 19 possitive worldwide
covid 19 possitive worldwide
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 12:38 PM IST

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہوتے ہوئے 5.75 کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے اور اس وبا سے اب تک 13.71 لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

دنیا بھرمیں کورونا سے 5.75 کروڑ لوگ متاثر

پوری دنیا میں درج کئے گئے کورونا کے مجموعی معاملوں میں تقریباً 48 فیصد معاملے امریکہ، بھارت اور برازیل کے ہیں۔ اس وبا سے متاثر لوگوں اور اموات کی تعداد کے معاملے میں پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر بالترتیب امریکہ، بھارت اور برازیل ہے۔ اس انفیکشن سے تیزی سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کے معاملوں میں بھارت، برازیل اور امریکہ بالتریب پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے 190 ممالک میں کورونا وائرس سے اب تک 57,514,482 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 13,71,583 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ اس وبا سے متاثروں اور اموات کے معاملے میں پہلے مقام پر ہے اور انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کے معاملے میں یہ تیسرے مقام پر ہے۔ امریکہ میں اب تک 11,908,396 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 254,383 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

بھارت میں مرکزی وزارت صحت وخاندانی فلاح وبہبود کی جانب سے سنیچر کی صبح جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 46,232 نئے معاملے سامنے آئے اور متاثروں کی تعداد تقریبا 90.50 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 84.78 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ564 اور مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,32,736ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعداد میں 3483 کی کمی کے بعد اب سرگرم معاملے 4,43,794 رہ گئے ہیں۔

برازیل کورونا انفیکشن کے معاملوں میں تیسرے مقام پر اور اس سے صحتیاب ہونے اور اموات کے معاملوں میں دوسرے مقام پر ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کی زد میں آنے والے لوگوں کی تعداد 60.20 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ168,613 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

فرانس میں اب تک 21.60 لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں اور48,341 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ روس میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 20.02 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور اب تک 34,980 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

اسپین میں اس وبا سے اب تک تقریبا 15.56 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 42,619 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ برطانیہ میں ابھی تک تقریبا 14.77 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور54,381 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا سے اب تک تقریبا 13.59 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 36,790 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ یورپی ملک اٹلی میں 13.45 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 48,569 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کولمبیا میں اس جان لیوا وائرس سے اب تک 12.33 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 34,761 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

میکسیکو میں کورونا سے اب تک 10.25 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 100,104 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ پیرو میں اس وائرس سے اب تک 9.39 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 35,317 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

جرمنی میں اس وائرس کی زد میں 9.14 لاکھ سے زیادہ لوگ آچکے ہیں اور 13,918 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ ایران میں اس وبا سے اب تک 8.28 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور43,896 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

پولینڈ میں انفیکشن کے 8.19 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں اور 12,714 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ جنوبی افریقہ میں تقریباً 7.62 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 20,759 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ یوکرین انفیکشن کے معاملے بلجیئم سے آگے نکل گیا ہے جہاں متاثروں کی تعداد چھ لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور 10,694 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

بلجیم میں کورونا سے 5.45 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 15,025 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ چلی میں کورونا سے 5.36 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 14,955 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

عراق میں متاثروں کی تعداد 5.29 لاکھ سے زیادہ اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11,834 ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا میں متاثروں کی تعداد 4.88 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور مرنےوالوں کی تعداد 15,678 ہوگئی ہے۔

چیک جمہوریہ میں متاثروں کی مجموعی تعداد 4.87 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 6,856 ہوگئی ہے۔ نیدرلینڈ میں کورونا سے 4.74 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 8,846 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ بنگلہ دیش میں متاثروں کی تعداد 4.41 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اور 6,305 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ترکی میں کورونا سے اب تک تقریبا 4.35 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور12,084 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ فلپائن میں اس وباسے اب تک تقریبا 4.13 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 7,998 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ رومانیہ میں کورونا وائرس سے 3.93 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 9,596 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے اب تک تقریبا 3.66 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 7,561 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ سعودی عرب میں بھی اب تک کورونا سے 3.54 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 5,729 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ اسرائیل میں اس وبا سے اب تک تقریبا 3.27 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 2,742 لوگوں کی جان جاچکی ہے۔

کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 13,095، کناڈا میں11,385، بولویا میں 8900، مصر میں6521، سوئیڈن میں 6,340، چین میں 4,742، گواٹامالے میں 4,050، پنامہ میں 2,922 اور ہونڈاراس میں 2,839 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.