ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4.55 کروڑ سے زائد - اردو نیوز

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اب تک 7,37,316 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

United States
United States
author img

By

Published : Oct 26, 2021, 12:35 PM IST

امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 4,55,44,939 کروڑ ہو گئی ہے۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اب تک 7,37,316 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

کیلیفورنیا 48,54,041 کیسز کے ساتھ سب سے زیادہ کیسز والی ریاست ہے۔ اس کے بعد 42,14,936 کیسز کے ساتھ ٹیکساس کا نمبر آتا ہے۔ فلوریڈا میں 36,78,661 کیسز، نیویارک میں 25,37,823 کیسز اور الینوائے میں 1.6 کروڑ سے زیادہ کیسز ہیں۔

جان یاپکنز یونیورسٹی کے مطابق، 10 لاکھ سے زیادہ متاثر ہونے والی دیگر ریاستوں میں جارجیا، پنسلوانیا، اوہائیو، نارتھ کیرولینا، نیو جرسی، ٹینیسی، مشی گن اور ایریزونا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Coronavirus Update: دنیا بھر میں کورونا سے 24.36 کروڑ سے زائد افراد متاثر

امریکہ دنیا بھر میں کووڈ 19 وبائی مرض سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.