ETV Bharat / international

میکسیکو میں کورونا کے 28 ہزارسے زائد نئے کیسز - میکسیکو میں کورونا کے 28 ہزارسے زائد معاملے

میکسیکو میں کورونا کے 28 ہزارسے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 789780 ہو گئی ہے۔

میکسیکو میں کورونا کے 28 ہزارسے زائد  نئے کیسز

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 12:11 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے تو وہین میکسیکو میں ایک دن میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 28،115 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ جب کہ 2789 مریضوں کی موت ہوگئی۔

میکسیکو کی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 7،89،780 ہو گئی ہے اور ہلاک شدگان کی تعداد 81،877 ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں کورونا وائرس سے مزید 522 افراد ہلاک

وہیں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے لحاظ سے میکسیکو اس وقت امریکہ ، برازیل اور ہندوستان کے بعد دنیا بھرمیں چوتھے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.