ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 24.66 لاکھ سے زائد اموات - انڈونیشیا میں کورونا سے 12.78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں

عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کا قہر دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ پوری دنیا میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 11.13 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے جبکہ 24.66 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

more than 24.66 million deaths worldwide from coronavirus
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 24.66 لاکھ سے زائد اموات
author img

By

Published : Feb 22, 2021, 3:54 PM IST

دنیا بھر میں اب تک 11.13 کروڑ سے زائد افراد کورونا کی زد میں آچکے ہیں۔ وہیں، اس وبا سے 24.66 لاکھ سے زائد افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق، دنیا کے 192 ممالک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 11 کروڑ 13 لاکھ 66 ہزار سے زائد ہوگئی ہے اور 24 لاکھ 66 ہزار 263 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

عالمی سپر پاور امریکہ میں کورونا سے اتھل پتھل جاری ہے اور یہاں متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر دو کروڑ 81 لاکھ 34 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 4.97 لاکھ ہلاک ہوئے ہیں۔

more than 24.66 million deaths worldwide from coronavirus
عالمی وبا کورونا وائرس
بھارت میں متاثرین کا کل اعدادوشمار ایک کروڑ 10 لاکھ پانچ ہزار سے زیادہ ہوگیا ہے۔ حالانکہ یہاں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بھی ایک کروڑ چھ لاکھ 99 ہزار 410 ہوگئی ہے اور اموات کا اعدادوشمار بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 385 ہوگیا ہے۔ برازیل میں اب تک ایک کروڑ ایک لاکھ 68 ہزار سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 2.46 لاکھ سے زائد مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ روس میں کورونا سے 41.17 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 81،926 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

فرانس میں 35.97 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 83،546 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ اسپین میں اس وبا سے 31.33 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 67،101 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اٹلی میں متاثرہ افراد کی تعداد 28.09 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 95،718 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

more than 24.66 million deaths worldwide from coronavirus
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 24.66 لاکھ سے زائد اموات

ترکی میں کورونا سے اب تک 26.38 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 28،060 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جرمنی میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23.94 لاکھ کو عبور کر چکی ہے اور 67،946 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کولمبیا میں کورونا سے اب تک 22.26 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 58،834 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ارجنٹینا میں کورونا سے 20.64 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 51،198 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ میکسیکو میں 20.41 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 1.80 لاکھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پولینڈ میں انفیکشن کے کل معاملات 16.38 لاکھ سے زائد ہوچکے ہیں اور 42،171 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران میں کورونا کی وبا نے اب تک 15.74 لاکھ سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے اور 59،483 افراد اس کا شکار بن چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان نے انسداد بنیاد پرستی بل پر فرانس پرطنز کیا

'امریکی پابندیوں کے سبب ایرانی معیشت کو ایک ٹریلین ڈالر کا نقصان'

جنوبی افریقہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 15.03 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور 49،053 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ یوکرین میں اس وائرس سے 13.51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ 26،470 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پیرو میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12.83 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور 45،097 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

انڈونیشیا میں کورونا سے 12.78 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 34،489 ہوگئی ہے۔ چیک جمہوریہ میں 11.53 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 19،214 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

نیدرلینڈ میں کورونا متاثرین کی تعداد 10.71 لاکھ کو عبور کرچکی ہے اور 15،340 افراد کی موت ہوئی ہے۔
ابھی تک کورونا کی وبا کی وجہ سے بیلجیم میں 21،903 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، جبکہ کینیڈا میں 21،675، چلی میں 20،042، رومانیہ میں 19،847، پرتگال میں 15،962، ایکواڈور میں 15،536، عراق میں 13،272، سویڈن میں 12،649، پاکستان میں 12،617، فلپائن میں 12،088، بولیویا میں 11،441، مصر میں 10،353، سوئزرلینڈ میں 9،887، بنگلہ دیش میں 8،349، آسٹریا میں 8،386، جاپان میں 7،485، پاناما میں 5،461، اسرائیل میں 5،577 چین میں 4،833 اور سربیا میں 4،337 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.