ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے 15.56 لاکھ سے زائد افراد ہلاک - coronavirus in world

192 ممالک میں 6،81،77،887 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 15،56،062 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 12:58 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن سے اب تک دنیا میں 15.56 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد تقریباً 6.82 کروڑ ہے اور اس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 4.39 کروڑ سے زیادہ ہے۔ دنیا بھر میں اموات کی شرح 2.28فیصد ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے 15.56 لاکھ سے زائد افراد ہلاک

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سنٹر (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اب تک 192 ممالک میں 6،81،77،887 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 15،56،062 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

اب تک امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1.51 کروڑ کو عبور کرچکی ہے جبکہ 57.86 لاکھ سے زیادہ افراد اس سے صحت مند ہو چکے ہیں اور 2،86،232 مریض فوت ہوچکے ہیں۔ ملک میں کورونا اموات 1.88 فیصد ہے۔

بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 32،080 نئے کیسز، متاثرہ افراد کی کل تعداد 97.35 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ وہیں صحت مند افراد کی تعداد بڑھ کر 92.15 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 402 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 1،41،360 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا اموات 1.45 فیصد ہے۔

اس وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں برازیل تیسرے نمبر پر ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں اور اس سے نجات پانے والوں میں دوسرے مقام پر ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کی زد میں آئے افراد کی تعداد 66.75 لاکھ کے قریب رہی ہے جبکہ 59.65 لاکھ سے زائد افراد ٹھیک ہوگئے ہیں اور 1،78،159 کی موت ہوگئی ہے۔ ملک میں اموات کی شرح 2.67 فیصد ہے۔

روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 24.92 لاکھ سے زیادہ ہے اور اس وبا سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 19.94 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ اب تک 43،674 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ فرانس میں 23.63 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 1.77 لاکھ سے زیادہ افراد بازیاب ہوئے ہیں اور 56،453 مریض فوت ہوچکے ہیں۔

یوروپی ملک اٹلی میں 17.57 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 9.58 لاکھ سے زیادہ افراد صحت مند ہوچکے ہیں اور 61،240 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اب تک برطانیہ میں اس وائرس سے 17.54 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوچکے ہیں اور 62،130 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اسپین میں اس وبا کی وجہ سے 17.02 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 46،646 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 1.50 لاکھ اس وائرس سے آزاد ہوگئے ہیں۔

ارجینٹینا میں کووڈ 19 سے اب تک تقریباً 14.70 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 40،009 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ کولمبیا میں اب تک 13.84 لاکھ سے زیادہ افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 38،158 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

جرمنی میں 12.18 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 19،709 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میکسیکو میں کورونا سے اب تک 11.93 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 1،10،874 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پولینڈ میں انفیکشن کے 10.76 لاکھ سے زیادہ معاملے ہوئے ہیں اور 20،592 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ایران میں اب تک 10.62 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 50،917 افراد فوت ہوچکے ہیں۔ پیرو میں اب تک تقریباً 9.74 لاکھ افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 36،274 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

اب تک ترکی میں 8.93 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 15،314 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ یوکرین میں 8.55 لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 14،413 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں تقریباً8.22 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وقت 22،432 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بیلجیئم میں کورونا سے 5.94 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 17،507 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ انڈونیشیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 5.86 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 18،000 ہوگئی ہے۔

نیدرلینڈ میں تقریباً 5.80 لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں اور 9،857 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

عراق میں متاثرہ افراد کی تعداد 5.68 لاکھ سے زیادہ ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12،477 ہوگئی ہے۔ چلی میں کورونا سے 5.63 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 15،680 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

رومانیہ میں 5.24 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور اس کے انفیکشن کی وجہ سے 12،6600 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش میں متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً 4.82 لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور 6،906 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فلپائن میں اب تک 4.42 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 8،670 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

پاکستان میں 4.23 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 8،487 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کینیڈا میں کورونا میں انفیکشن کی تعداد 4.32 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ اب تک 12،887 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

مراکش میں اب تک 3.84 لاکھ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 6،370 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا سے 3.59 لاکھ سے زیادہ معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 5،989 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیل میں اب تک تقریباً 3.48 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 2،932 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ میں اب تک 3.58 لاکھ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں اور 5،593 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 13،794 ، بولیویا میں 9،002 ، مصر میں 6،813 ، چین میں 4،746 ، گوئٹے مالا میں 4،286 ، پناما میں 3،241 اور ہونڈوراس میں 2،950 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.