ٹونگا میں بدھ کے روز علی الصبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق بدھ کے روز تقریبا ساڑھے بارہ بجے آنے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی۔
زلزلہ کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 19.3191 جنوبی عرض البلد اور 172.3884 مغربی طول البلد میں واقع تھا۔