ETV Bharat / international

کولمبیا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 فوجی ہلاک - کولمبیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

کولمبیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

کولمبیا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 9 فوجی ہلاک

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 1:13 PM IST

کولمبیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کی وجہ سے 9 فوجی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

کولمبیا کی فوج نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ فوج کے مطابق اس حادثے میں شکار ہونے والے دو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج

فوج نے بتایا کہ گر کر تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر یو ایچ -60 بلیک ہاک کا ملبہ جنوب مشرقی کولمبیا میں دریائے انیریڈا کے کنارے سے ملا ہے۔

فوج نے بتایا 'تباہ شدہ ہیلی کاپٹر میں فوج کے 17 ارکان سوار تھے۔'

زخمیوں کو قریبی اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے اور ایک خصوصی امدادی ٹیم لاپتہ افراد کی تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.