ETV Bharat / international

پومپيو نے بھی کہا 'مودی ہے تو ممکن ہے' - India

مائک پومپیو نے کہا کہ مسٹر مودی نعرہ 'مودی ہے تو ممکن ہے' کو مسٹر مودی کس طرح ممکن بناتے ہیں، یہ وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

پومپيو نے بھی کہا 'مودی ہے تو ممکن ہے'
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 11:35 AM IST

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپيو نے اپنے مجوزہ بھارت دورے سے قبل بی جے پی کے 'مودی ہے تو ممکن ہے' کا نعرہ لگاتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور اپنے ہم منصب ایس جے شنكر کی تعریف کی۔

امریکہ انڈین بزنس کونسل کی میٹنگ میں پومپيو نے کہا 'ہم بھارت کی نئی حکومت کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔ دنیا اور عوام سے کئے گئے وعدے، اپنے تعلقات کے بارے میں جیسا کہ مسٹر مودی نے اپنی انتخابی مہم میں نعرہ دیا 'مودی ہے تو ممکن ہے' کو مسٹر مودی کس طرح ممکن بناتے ہیں، میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ مزید یہ کہ مودی دونوں ممالک کے درمیان اسے کس طرح ممکن بناتے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'میں اسی ماہ اپنے بھارت دورے کے دوران مسٹر مودی اور اپنے ہم منصب مسٹر جے شنکر سے ملاقات کو لے کر کافی پرجوش ہوں'۔

انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نئی طرح کی قیادت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ساتھ ہی وزیر خارجہ مسٹر جےشنكر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'میں جانتا ہوں کہ میرے پاس ایک مضبوط پارٹنر ہے'۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.