ETV Bharat / international

امریکہ کا تائیوان پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - امریکہ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی

امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنے ایک سرکاری بیان میں اس بات کا اعلان کیا۔

mike pompeo lifts restrictions on us taiwan relationship
امریکہ کا تائیوان پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 5:40 PM IST

امریکہ نے تائیوان پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنے ایک سرکاری بیان میں اس بات کا اعلان کیا۔
mike pompeo lifts restrictions on us taiwan relationship
امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو

انہوں نے کہا کہ ’میں تائیوان پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کر رہا ہوں'۔

انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹیو برانچ ایجنسیوں کو تائیوان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں ان رہنما ہدایات پر غور کیا جانا چاہئے جو پہلے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہانگ کانگ میں سیاستدانوں کی اجتماعی گرفتاریوں پر مشترکہ مذمت

ٹرمپ انتظامیہ نے تائیوان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے۔

وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سفیر کیلی کرافٹ تائیوان جائیں گی۔ اس اقدام سے چین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی ہے اور یہ انتباہ بھی دیا گیا ہے کہ امریکہ کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

وہیں، تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو نے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.